Islamic Shayari
|

Top 99+ Islamic Shayari in Urdu

Islamic Shayari in Urdu is undeniably a beautiful mixture of poetry that enhances spirituality. Best Shayari On Islam is transcending the ordinary boundaries of verse to touch the divine. the quality of this form of poetry shows a unique expression of devotion, love, and mysticism. Spiritual poetry always addresses the soul of people. In this article, we will explore the depth and richness of the best Islamic Shayari in Urdu. Islamic Shayari Urdu is very popular among people who belong to different Islamic countries such as Pakistan, India, Bangladesh, and a lot more. Click Here Motivational Poetry 
The Islamic Shayari Urdu pdf is a reflection of the poet’s relationship with God and deals with themes of divine love, morality, and spiritual enlightenment. It often serves as a medium for expressing profound inner experiences of a spiritual journey. The early Islamic poets’ verses were infused with religious and moral themes because they drew inspiration from the Quran and Hadith. One of the most prominent themes in Islamic Shayari dp is divine love. Poets express their emotions about religion and devotion to God through spiritual poetry. 

Islamic Shayari in Urdu 2 lines

Islamic Shayari inurdu 2 lines


خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہے اکبر
یہی وہ دربار ہے کہ ذلت نہیں سوال کے بعد


درد سے یادوں سے اشکوں سے شناسائ ہے
کتنا آباد مرا گوشہ تنہائی ہے


توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یا رب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر


حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے


جہاں میں جس طرف دیکھا تری رحمت نظر آئی
تری قدرت کے جلوؤں کی حسین صورت نظر آئی


نطقِ رسولِ حق کا اظہار ہے حسین
صبر وثبات کی آہنی دیوار ہے حسین


یہی مسجد یہی کعبہ یہی گلزارِ جنت ہے
چلے آوں مسلمانوں یہی تختِ محمدؐ ہے


روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے وہ مشهور اپنی رحمت سے


حضور ﷺ آئے تو سرِ آفرینش پا گئی دنیا
اندھیروں سے نکل کر روشنی میں آ گئی دنیا


بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

بیشک میرا رب دعا سننے والا ہے


ایک مدت کے بعد ہم نے یہ جانا اے خدا
عشق تیری ذات سے سچا ہے باقی سب افسانے


ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے
دیدار کا عالم کیا ہو گا 


  تیری نگاہ ناز میں میرا وجود بے وجود
میری نگاہ شوق میں تیرے سوا کوئی نہیں


خدا کی رحمت میں کچھ نہ فرق دیکھا
سارے زمانے کو میں نے پرکھ دیکھا


جن کی امید صرف اللہ سے ہو
وہ کبھی نا امید نہیں ہوتے


جنت میں لے کے جائے گی
چاہت رسول کی صلیا اللہ علہہ وسلم


ضیاء تو کر کیسے پاۓ گا بیاں شاں ان کی
جن کی شاں میں اترا ہو کلام خدا بھی


بیشک اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا

بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے


Beautiful Islamic Poetry

Mysticism and Sufism are deeply infused with Islamic Shayari copypaste. Sufi poets use this type of poetry to enhance the soul’s journey and the quest for spiritual affiliation with God. There are popular Sufi poets like Rumi, Hafiz, and Iqbal who wrote Islamic poetry in different genres such as ghazal, qasida, rubaiyat, etc. We can also see Islamic Shayari in Hindi and its impact on modern society and cultures. In this way, Islamic Shayari in English is a timeless form of poetry that beautifully expresses spirituality, love, and human experience.

Beautiful Islamic Shayari

اور پھر عورت سے سچی محبت
بس اس کا شوہر ہی کر سکتا ہے کوئی غیر مرد نہیں


بولنے کے لئے پہلے اچھا سننا ضروری ہے
ایک انسان کو پہلے سننا چاہیے
اور اسی سے بولنے کا فن سیکھنا چاہیے


صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے پہلے
مشکل ہوتی ہے شیخ سعدی


سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے
جس میں آپ کبھی اس شخص پر جوتا تے نہیں
کہ آپ ناراض ہیں


مجھے اس شخص پر تعجب ہوتا ہے
جو روز دیکھتا ہے کہ اس کی سانس
اور عمر کم ہورہی ہے اور
وہ موت کے لئے تیاری نہیں کرتا


میں نے پوچھا بابا جی حسد کیا ہے
کہنے لگے رب کی تقسیم سے اختلاف رکھنا


ہم تکلیف کے جس مقام پر بھی ہوں
ہم سے آگے ضرور کچھ لوگ ہوتے ہیں
انہیں دیکھ کر ہمیں شکر کی لاٹھی تھام
لینی چاہئیے تاکہ راستہ سہولت سے کٹ سکے



میں نے کہا تھک چکا ہوں
جواب آیا: لا تقنطوا من رحمۃ اللہ
اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو ہو


جب ساری دنیا موقع دیتی ہے تو
اس وقت بھی اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے


جس کا بھروسہ اللہ ہو ان کی منزل کامیابی ہے


نیند نہیں آتی اپنے گناہوں کے ڈر سے
یا ر ب پھر سکون سے سو جاتا ہوں
یہ سوچ کر کے تیرا ایک نام رحیم بھی ہے


کہہ دو غم حسین منانے والوں سے
مومن کبھی شہداء کا ماتم نہیں کرتے


بس اللہ ہی بہترین محافظ ہے
اور وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے


اللہ بہتر کرے گا
لیکن اگر اللہ نے بہتر نہ کیا تو
امان رکھو اللہ بہترین کرے گا


وہ دن کبھی مت دکھانا اے پروردگار
کے مجھ میں غرور آجائے
رکھنا سب کے دلوں میں اس طرح کے
ہر کوئی دوا دینے پر مجبور ہو جائے


پریشانی میں مزاق اور خوشی میں طعنہ
مت دو کیونکہ ان سے رشتوں میں موجود
محبت ختم ہو جاتی ہے


Islamic Shayari In Urdu Text

Islamic Shayari in urdu text


اس کے در پر سکون ملتا ہے
اس کی عبادت سے نور ملتا ہے
جو جھک گیا اللہ کے سجدے میں
اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے


خوش نصیبی یہی پہ ختم کہ ہم
اٗمّتِ رسولﷺ ہیں


حضورﷺ میری تو ساری بہار آپ سے ہے
میں بے قرار ہوں، میرا قرار آپ سے ہے


جب میں پریشان تر ہوتا ہوں اور وہ مجھے صبر دیتا ہے
جب میں بھٹک جاتا ہوں اور مجھے راحت دیتا ہے


تم سمندر کی گہرائی سے پکارو گے
اللہ وہاں بھی تمہاری سُنے گا۔


ایمان والی عورت کا اصلی زیور
سونا چاندی نہیں بلکہ حیا اور پردہ ہے


مومن بندے کی نشانی یہ ہے کہ
جب اس کی موت کا وقت قریب آجاتا ہے
تو اس کے چہرے پر مسکراہٹ بھی آجاتی ہے


میرے کردار پہ کوئی داغ نہ لگنے دینا
میری بس اتنی سی التجا ہے تجھ سے یارب


ٹھوکر بھی انہی کو لگتی ہے
جن کو رب میں تھامنا ہوتا ہے


حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں کبھی
قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے


جو کسی کا برا نہیں چاہتے
ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کر سکتا
یہ میرے رب کا وعدہ ہے


باتیں کرنا سب کو آتا ہے مگرتاثیر بیاں
کی کسی کسی کا مقدر ہوتی ہے


تم وہ مانگتے ہو
جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے
اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے


Islamic Shayari 2 lines

Islamic Shayari 2 lines

دل پاک نہیں تو پاک ہوسکتا نہیں انساں
ورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے وفضو کے فرائض بہت


ہمیں آتی ہے مصیبت تو الله یاد آتا ہے
ورنہ تو کبھی سر سجدے میں ہم رکھتے نہیں


میں تیرا چاہنے والا ہوں مگر ہے حسرت
جن کو تو چاہتا ہے مجھ کو بھی ویسا کردے
ایک نظر اپنے گناہگار پہ کرکے مولا
اپنی رحمت کا حق دار ہمیشہ کردے


حسن کردار سے نور مجسم ہوجا
کہ ابلیس بھی تجھے دیکھ تو مسلماں ہوجاہے


یہ راز تو خود قرآن کھول رہا ہے
لہجے میں محمّد کے خدا بول رہا ہے


خدا جسکی حفاظت کی حیا ٹھان لیتا ہے
تو پھر مکڑی کے جالوں کی وہ چادر تان لیتا ہے
اگر وہ زندگی لکھ دے تو سمندر راہ دے دیگا
اگر وہ موت لکھ دے تو مچھر جان لیتا ہے


اذان تو ہوتی ہے اب مگر نہیں کوئی مؤذن بلال سا
سر سجدہ تو ہیں مومن مگر نہیں کوہی زھرا کے لال سا


مجھے تجھ سے ملنا ضرور ہے کہیں دل کی شرط نہ ڈالنا
ابھی دل گناہوں سے چور ہے
تو بخش دے میرے گناہ تو رحیم ہے، تو غفور ہے



یہی ہے آرزو تعلیم قرآن عام ہوجاھے
ہراک پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہوجاھے


!! تو نے چکھی ہے فقط گناہوں کی لذّت
تو کیا جانے ذکر الہی میں ہے سرور کتنا


میری قسمت میں بھی ایسا کوئی سجدہ کردے
جو میرے سارے گناہوں کا مداوا کردے


سر جھکانے سے نمازیں ادا نہیں ہوتی
دل جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لئے


جینے کا ہنر ہم کو قرآن سیکھاتا ہے
حیوان کو بھی یہ تو انسان بناتا ہے


ہے نفس کے ہاتھوں تو مجبور کتنا
سب جان کے بھی ہے آج لاشعور کتنا
جس چہرے نے ہے ایک دن مٹی میں مل جانا
اس چہرے پہ ہے تجھے غرور کتنا


کی محمّد سے وفا تو نے ہم تیرے ہے
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہے


ہے میرا مقصد عبادت تیری عذاب کیسا، ثواب کیسا
گنوں میں کیوں تسبیح کے دانے، یہ محبّتوں میں حساب کیسا


مجھے زندگی میں قدم قدم تیری رضا کی تلاش ہے
تیرے عشق میں اے الله مجھے انتہا کی تلاش ہے


میں گناہوں میں ہوں ڈوبا ہوا، میں زمین پر ہوں گرا ہوا
جو مجھے گناہوں سے بری کرے، مجھے اس دعا کی تلاش ہے


آجاہے گا تجھے اقبال جینے کا قرینہ
تو سرور کونین کے فرمان پڑھا کر


اندھریوں کو نور دیتا ہے، ذکر اسکا دل کو سرور دیتا ہے
اس کے دار سے جو بھی مانگو وہ الله ہے ضرور دیتا ہے


تلاش علم تو پہنچ گیا کہاں سے کہاں تک جہاں میں
بتا تو سہی وہ کونسا سبق ہے جو خدا نے نہیں دیا قرآن میں


Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *